پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنے کے لئے آج قومی دارالحکومت آنے کا امکان ہے۔کانگریس پارٹی کے ذرائع نے کہا کہ ایسی امید ہے کہ
کیپٹن سنگھ اس دوران
مسٹر مودی اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے ملاقات کر کے ریاست سے متعلق مختلف
مسائل پر گفتگو کریں گے۔ان کا صدر پرنب مکھرجی سے بھی رسمی ملاقات کرنے کا امکان ہے۔